پاکستان کے حج کوٹہ میں 5 ہزار افراد کا اضافہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2019ء کا معاہدہ طے پانے کے بعد حج کوٹہ میں 5 ہزار افراد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ترجمان مذہبی امور کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق حج معاہدہ 2019ء پر پاکستان اور سعودی عرب کے وزراء نے دستخط کئے جس کے تحت پاکستان سے آئندہ سال ایک […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ رہے ہیں، اہم اجلاس میں شرکت کے علاوہ کاروباری شخصیات اور پارٹی اراکین سے بھی ملاقات کریں گے۔ عمران خان آج دوپہرکراچی پہنچنے کے بعد گورنرہاؤس میں مصروف دن گزاریں گے اور شام کو واپس اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔ وزیراعظم امن و امان کی صورتحال […]

جنوبی افريقہ کے خلاف ٹيسٹ سيريز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کے  دورے کے لیے پاکستان کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ جنوبی افریقہ کےخلاف سرفرازاحمد قومی ٹیم کی قیادت کریںگے۔ ٹیسٹ سیریز کیلئے بالرمحمدعامرکو بھی اسکواڈمیں شامل کرلیاگیاہے۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی فارم حاصل کرلی […]

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ انتخابات میں بھی حصہ لیں گی

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے انتخابات میں بھی حصہ لیں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو 2019 کے عام انتخابات کیلئے پُونے کی لوک سبھا سیٹ سے امیدواروں کی فہرست میں شامل کر […]

سندھ میں بغیر ٹریکر کے موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے بغیر ٹریک کے موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، صوبہ بھر میں موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی۔ وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ کہتے ہیں کہ بائیکس میں ٹریکر لگانے سے موٹر سائیکل چوری ہونے کے بعد ٹارگٹ کلنگ اور دیگر […]