میں نیوز اینکر کیسے بنی؟ ثمینہ پاشا اور رابعہ انعم کے بعد دھوم مچا دینے والی جیو کی نیوز اینکر علینہ فاروق شیخ کون ہیں؟انکے شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ جانئے اپنی پسندیدہ اینکر سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو پہلے معلوم نہ ہونگی

  پیر‬‮   10    دسمبر‬‮    2018   |  13:24 سوشل میڈیا‎‎ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیو نیوز پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے اور اس کے نیوز اینکرز کا منفرد اور اچھوتا انداز ناظرین کو بے حد پسند آتا ہے۔ جیو نیوز کے جہاں مرد نیوز اینکرز نے اپنے ناظرین کے […]

افسر شاہی کی شامت آگئی، وزیراعظم عمران خان کیا کام کرنیوالے ہیں؟ ایسا اعلان کر دیا گیا کہ جان کر بڑے بڑے افسروں کا خون خشک ہو جائیگا

  پیر‬‮   10    دسمبر‬‮    2018   |  11:58 سوشل میڈیا‎‎ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی، تجزیہ کار مظہر عباس کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ اپنےآج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور(1958-1968)کی مثالیں دیتے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہےکہ بعدمیں آنےوالی جمہوری حکومتوں نےانتخابات […]

سعودی عرب:جعلسازی کے الزام میں 26 غیر مُلکی گرفتارگرفتار افراد جعلی آٹو سپیئر پارٹس پر معروف برانڈ کے سٹیکر چپکا کر بیچتے تھے

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر2018ء) وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی جانب سے ایک کارروائی کے دوران 23 غیر مُلکیوں کوگرفتار کر لیا گیا۔ مذکورہ گرفتار شُدگان ریاض کے نواحی علاقے میں واقع گودام میں جعلی سپیئر پارٹس پر معروف برانڈز کے سٹیکر لگا کر اُنہیں مہنگے داموں بیچ کر عوام کو نقصان پہنچانے اوردھوکا […]

معروف صحافی نے شہباز شریف سے متعلق بڑی خبر دے دیشہباز شریف بہت جلد رہا ہو رہے ہیں۔ معروف صحافی ہارون الرشید کا دعویٰ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10دسمبر 2018ء) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جلد رہا ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اس وقت آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔اس حوالے سے مخالفین کین طرف سے نیب اور حکومت پر تنقید بھی کی جاتی ہے […]