Important News – Oil & Gas sector News & Informations

Tag: Important News

Home > Posts tagged "Important News"

کو زہ با نڈہ پو لیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران پانچ ملز مان کوگرفتارکر کے منشیات برآ مدکرلی

بٹگرا م۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2018ء) کو زہ با نڈہ پو لیس نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کے دوران پانچ ملز مان کوگرفتارکرکے منشیات برآمدکرلی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل بٹگرام ملک فرمان اختر کی نگرانی میں ایس ایچ او […]

Read More

عید میلا د النبی ﷺکا مر کز ی جلو س دا رلعلو م اسلا میہ رحما نیہ سے برآمدہوکرمقررہ راستوںسے ہوتاہوااختتام پزیرہوگیا

بدھ 21 نومبر 2018 14:10 ہر ی پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2018ء) عید میلا د النبی ﷺکا مر کز ی جلو س دا رلعلو م اسلا میہ رحما نیہ سے برآمدہوکرمقررہ راستوںسے ہوتاہوااختتام پزیرہوگیاسیکورٹی کے سخت انتظامات تفصیلات کیمطابق عیدمیلادالبنیﷺکامرکزی جلوس دارلعلوم اسلامیہ رحمانیہ سے برآمدہواجواپنے مقررہ راستوںسرکلرروڈغربی،مین بازاراورجی ٹی روڈسے ہوتاہواواپس دارلعلوم […]

Read More

ویوو نے پاکستان میں 20 میگاپکزل اے آئی سیلفی کیمرہ سے مزین سمارٹ فون Y95 متعارف کروا دیا ویوو کا یہ درمیانی قیمت کا فون اپنے بہترین فیچرز کی بنیاد پر صارفین کو ایک بہترین … مزید

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2018ء)   ویوو نے آج پاکستان میں اپنا نیا سمارٹ فون Y95  متعارف کروایا ہے، یہ نیا فون  ویوو کے مشہور وائی سیریز میں ایک نیا اضافہ ہے۔ جو اب 20 میگا پکزل اے آئی سیلفی کیمرہ اور پشت  پر 13+2 میگاپکزل ڈؤل کیمرہ  سے مزین ہے تاکہ […]

Read More
Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial