Oil & Gas sector News & Informations – Page 2 – All about Energy Sector & Other Activities

ْاسلامی تعلیمات کی ترویج کیلئے حکومتی سرپرستی میں مراکز قائم کئے جائیں، ڈاکٹر نگہت ہاشمی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2018ء) نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر نگہت ہاشمی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کی ترویج کیلئے حکومتی سرپرستی میں مراکز قائم کئے جائیں، آئندہ نسلوں کو مذہب سے روشناس کرانے اور ان میں مذہب سے لگائوپیدا کرنے کیلئے نصاب میں تبدیلی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار […]

Read More

زرعی شعبہ میں پاک چین تعاون سے پاکستان کی مجموعی زرعی پیداوار اور عوام کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی، مسعود خالد

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2018ء) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ میں پاک چین تعاون سے پاکستان کی مجموعی زرعی پیداوار اور عوام کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی۔ بیجنگ میں آل چائینہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز (اے سی ایف ٹی یو) کے زیرانتظام […]

Read More

پاکستانی لڑکیوں نے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ ٹین یجر میکر کیمپ 2018ء میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام کردیا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2018ء) پاکستان کی نوجوان لڑکیوں نے بیجنگ میں منعقدہ دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ ٹین یجر میکر کیمپ 2018ء میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام اور پرچم بلند کردیا۔ (جاری ہے) بیجنگ سے موصول ہونے والے پیغام کے مطابق کیمپ میں حصہ لینے والے پاکستان کی […]

Read More
Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial