کر پشن کے کھاتے کھلتے ہی سیا سی فنکار پر یشان ہو گئے‘ہما یو ںاختر نوازشر یف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں جنہیں عوام مستر د کر چکی ہے‘رہنما تحریک انصاف – Oil & Gas sector News & Informations

کر پشن کے کھاتے کھلتے ہی سیا سی فنکار پر یشان ہو گئے‘ہما یو ںاختر نوازشر یف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں جنہیں عوام مستر د کر چکی ہے‘رہنما تحریک انصاف

Home > Special Report > کر پشن کے کھاتے کھلتے ہی سیا سی فنکار پر یشان ہو گئے‘ہما یو ںاختر نوازشر یف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں جنہیں عوام مستر د کر چکی ہے‘رہنما تحریک انصاف

کر پشن کے کھاتے کھلتے ہی سیا سی فنکار پر یشان ہو گئے‘ہما یو ںاختر نوازشر یف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں جنہیں عوام مستر د کر چکی ہے‘رہنما تحریک انصاف

نوازشر یف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں جنہیں عوام مستر د کر چکی ہے‘رہنما تحریک انصاف

جمعرات نومبر
22:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ہما یو ںاختر خان نے کہاہے کہ کر پشن کے کھاتے کھلتے ہی سیا سی فنکار پر یشان ہو گئے ہیں مک مکا کے عا دی لیڈر احتسا ب سے بچنے کیلئے ہا تھ پا ئو مار رہے ہیں احتساب بلا تفر یق اور سب کا ہو گا آ صف علی زرداری اور نوازشریف این آر او کیلئے بے تا ب ہیں آ صف زر داری اپنے گرد گھیرا تنگ دیکھتے ہیں متحرک ہو کر حکومت کوآ نکھیں دکھا رہے ہیں پی ٹی آئی آ صف زرداری سے کسی صور ت بلیک میل نہیں ہو گی ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے چیئر مین سیکرٹر یٹ میں کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مزید کہاکہ عمران خان نے مخلصانہ انداز میں ملکی بہتر ی کیلئے اپوز یشن کی جانب تعائو ن کاہا تھ بڑھایا ہے جسے اپوز یشن حکومت کی مجبور ی نہ سمجھے حکومت چا ہتی ہے کہ مو جودہ ملکی صور تحال میں سب کو سا تھ لیکر چلا جائے تاکہ ملک کو بحرانو ں سے نکالاجا سکے اپوز یشن حکومتی تعائون کا غلط مطلب نہ نکالے ایسی کو ئی با ت نہیں کہ خدا نخواستہ حکومت کمزور ہو گئی ہے اور اپوز یشن سے تعائو ن چا ہتی ہے انہوں نے مز ید کہا کہ ملکی بنیادو ں کو کھلو کھلا کرنے والے کسی رعا یت کے مستحق نہیں جلا ئو گھیرو اور قا نو ن کو ہا تھ میں لینے والے قا نو نی گر فت سے نہیں بچ سکتے انہو ں نے کہاکہ نوازشر یف اور آصف زرداری ایک ہی سکے کے دور رخ ہیں جنہیں عوام مستر د کر چکی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

Please follow and like us:
20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial