کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین فارغ کر دیے گئے – Oil & Gas sector News & Informations

کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین فارغ کر دیے گئے

Home > Special Report > کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین فارغ کر دیے گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین فارغ کر دیے گئے

جمعرات نومبر
22:39

کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2018ء) کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین فارغ کر دیے گئے۔ فارغ کئے جانے والے ملازمین میں کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بلدیاتی اداروں نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کر کے فہرست، سرٹیفکیٹ اور رپورٹ سیکریٹری بلدیات کو ارسال کر دی۔بلدیاتی اداروں کو خسارے سے نکالنے کے لیے تمام کانٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کیا گیا۔کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص سمیت 29 اضلاع سے ملازمین کو فارغ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملازمین کو نکالے جانے سے جو رقم بچے کو وہ واٹر سپلائی، صفائی ستھرائی اور فائربرگیڈ کو بہترکرنے پر خرچ کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

Please follow and like us:
20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial