ڈاکٹر حسین محی الدین القادری کل مزار اقبالؒ پر حاضری دیں گے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائیں گے،درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں گے – Oil & Gas sector News & Informations

ڈاکٹر حسین محی الدین القادری کل مزار اقبالؒ پر حاضری دیں گے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائیں گے،درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں گے

Home > Special Report > ڈاکٹر حسین محی الدین القادری کل مزار اقبالؒ پر حاضری دیں گے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائیں گے،درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں گے

ڈاکٹر حسین محی الدین القادری کل مزار اقبالؒ پر حاضری دیں گے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائیں گے،درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2018ء) حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے 141ویں یوم پیدائش کے موقع پر صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین القادری رہنمائوں کے ہمراہ آج بروز( جمعہ ) کو مزار اقبال پر حاضری دیں گے،ڈاکٹر حسین محی الدین قائد تحریک منہاج القرآن سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے، ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں گے۔

Please follow and like us:
20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial