ٹریفک پولیس کراچی نے شہر میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 3471شہریوں کے چالا ن کر دیئے – Oil & Gas sector News & Informations

ٹریفک پولیس کراچی نے شہر میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 3471شہریوں کے چالا ن کر دیئے

Home > Special Report > ٹریفک پولیس کراچی نے شہر میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 3471شہریوں کے چالا ن کر دیئے

ٹریفک پولیس کراچی نے شہر میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 3471شہریوں کے چالا ن کر دیئے

جمعرات نومبر
22:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2018ء) جمعرات کے روز ٹریفک پولیس کراچی نے شہر میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 3471شہریوں کے چالا ن کر دیئے اوران پر چالان کی مد میں 6لاکھ 43 ہزار 15 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق ساتھ پولیس نے 405،سٹی پولیس نے 509،سینٹرل نے 457،ایسٹ نے 418،کورنگی نے 277،ویسٹ نے 873 اور ملیر ٹریفک پولیس نے قوانین کے خلاف ورزی کرنے پر 532 شہریوں کا چالان کردیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

Please follow and like us:
20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial